South Asian Regional Information Agency

Worldwide TV channels and Print media network

Worldwide TV channels and Print media network

  • News
  • TEAM
  • ABOUT US
  • Contact Us
  • WEB TV

Articles Business Crime Entertainment History National Others Science Sports Technology Top News Urdu World
  • Articles
  • Business
  • Crime
  • Entertainment
  • History
  • National
  • Others
  • Science
  • Sports
  • Technology
  • Top News
  • Urdu
  • World

Latest News

کراچی لوڈ شیڈنگ؛ کے الیکٹرک کو جتنی گیس چاہیے اسے ملے گی، وزیر اعظم

اسلام آباد میں ایک سب انسپکٹر ایسا ہے جو آئی جی کا تبادلہ کراتا ہے، ہائیکورٹ

کرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں عامرخان کےحوالےکروں گا،عمران خان

سی پیک، ملکی وبیرونی انویسٹرز کو یکساں مراعات ملیں گی

پیرس اور برسلز حملے کے ملزم صالح عبد السلام کو 20 سال قید


سرچنگ میں تعصب برتنے پر بھارتی حکومت کا گوگل پر 136 کروڑ روپے جرمانہ


 09 Feb 2018   Posted by admin  0 Comment


نئی دہلی(ساریہ نیوز) بھارتی حکومت نے مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی پر گوگل سرچ پر ایک ارب 36 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سی سی آئی (کمپی ٹیشن کمیشن آف انڈیا) نے گوگل انٹرنیٹ سرچ انجن کو اپنی پوزیشن کا ناجائز استعمال کرنے، سرچنگ کے دوران جانب داری اور تعصب برتنے کے جرم میں 136 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔

سی سی آئی نے اپنے 190 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا ہے کہ امریکی فرم گوگل نے آن لائن ویب سرچنگ کے دوران اپنے حریفوں اور مارکیٹنگ کمپنیوں کے ساتھ تعصب برتتے ہوئے ان کا استحصال کیا ہے جس کی وجہ سے صارفین کو بھی نقصان پہنچا ہے اور گوگل سرچ انجن نے سرچنگ کے عمل کے دوران اپنے شراکت داروں کو فائدہ پہنچایا جس کے باعث مسابقت کی فضا کے بجائے اجارہ داری قائم ہوئی۔

دوسری جانب گوگل کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس فیصلے کا جائزہ لیا جارہا ہے جس کے بعد آئندہ کے اقدام کا فیصلہ کیا جائے گا۔



About The Author

admin


Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *




Articles Business Crime Entertainment History National Others Science Sports Technology Top News Urdu World

SARIA News © 2015. All Rights Reserved.